پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے لیے احتیاطی تدبیراور جانچ کا مرکز

آپ کی زبان میں ایچ آئی وی(HIV) اور ہیپاٹائٹس بی اور سی(یرقان) کے لیے تیز، گمنام ور مفت ٹیسٹ۔

یہاں آپ اپنی انگلی سے خون کے ایک قطرے سے، جلدی، رازداری سے اور مفت میں، ایچ آئی وی(HIV) اور ہیپاٹائٹس بی اور سی(یرقان) کے لیے ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔ اور ہم سے جنسی تعلیم اور صحت کے مسائل کے بارے میں بات کریں۔ ہم یہاں آپ کو اعتماد محسوس کرنے اور آپ کی جنسی صحت کے بارے میں بغیر تنقید کے علم حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ہیں۔

Michail Voda 200, 104 46, Athens : پتہ